Ramadan Shayari is poetry written especially for the holy month of Ramadan. It talks about why Ramadan Shayari is important, like the good things that happen when we fast and pray. It might also talk about asking for forgiveness, becoming a better Muslim, and making peace with others.
Some topics in Ramadan Shayari include the happiness of sharing iftar (the meal to end the fast) with loved ones, the peaceful feeling of late-night prayers called Taraweeh, and the excitement of Laylat al-Qadr, a very special night in Islam. People often share Ramadan Shayari with their friends and family during this month. They might send it through social media or even write it in letters. These poems help Muslims feel inspired and supported as they observe Ramadan. Also, Check,s Best 100+ Ramadan Quotes 2024
Ramadan Shayari
Ramadan is a time poets love. They use special words and styles to share their feelings. One famous poet writes books full of poetry during Ramadan. His words are special and make people feel connected. Reading his poetry during Ramadan brings joy. It’s a beautiful way to celebrate this special month.
- اس رمضان ہم آپ کے لئے خوشحالی کی دعا کرتے ہیں
- امید ہے کہ اس رمضان آپ اور آپ کے چاہنے والوں کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
- دل سے دعا ہےاللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کے مہینے میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے
- اللہ پاک اس رمضان ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
- یااللہ اس رمضان ہماری نیک حاجتیں پوری فرما آمین
- رمضان مبارک ہماری روح کو مقدس بنانے اور اللہ پاک سے جڑنے کا طریقہ ہے
- افطار ٹائم میں سب کے لئے دعا کرنا مت بھولیں
- بیشک روزہ دار کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
- کوشش کریں رمضان کے بابرکت مہینے میں
- اللہ ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں بخش دے
- خوف دیکهنا ہے اللہ کا تو مسلمانوں کا دیکھ
- جو روزے میں وضو کا پانى منہ میں رکھ کر بهی نہیں پیتے
- یا اللہ تیرا شکر ہے اپ نے ایک بار پھر ہمیں رمضان مبارک نصیب کیا
- اے ماہ رمضان اے اللہ کے مہمان تیرا آنا مبارک ہو
- رکھیں گے ہم روزے پڑھیں گے قرآن تیرا آنا مبارک ہو
- اللہ پاک کی قسم اگر قبر والوں سے کہا جائے کہ کوئی تمنا ہے
- آپ کی وہ بولے گے رمضان کے ایک دن کی تمنا ہے ہم کو
- اللہ تعالیٰ سے دعا ہےہم سب کو اس رمضان المبارک
- میں عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائےآمین
- دنیا جس بھوک اور پیاس سے ڈرتی ہے
- میرے اللہ تعالیٰ نے اسکو عبادت بنا دیا
- جنت کے دروازں میں سے ایک دروازہ باب الریان ہے
- جس دروازے سے صرف روزے دار جنت میں داخل ہو گے
- پھول تو بہت ہیں گلاب کی بات ہی الگ ہے
- مہینے تو بہت ہیں ماہ رمضان کی بات ہی الگ ہے
- اللہ پاک اور انسانوں کے درمیان رمضان توعشق بن کے آتا ہے
- روزہ داروں کے لیے دریائی مچھلیاں افطار کے وقت تک دعاۓ مغفرت کرتی رہتی ہیں
- یا اللہ ہمیں اس ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق دے
- اور ہمارے گناہوں کو بخش دے ہمیں عزت والوں میں شامل کر دے
- تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے ماہ رمضان مبارک کا چاند مبارک ہو
- اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مبارک مہینے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور
- زیادہ نفع حاصل کرنے او
- ر نیکیاں سمیٹنے کی توفیق دے آمین
- افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال مزدور کی طرح ہے
- جو سارا دن کام کرنے کے باوجود اپنی مزدوری نہ لے کر جائے
- رمضان کے پہلے بیس روزے آو مدینے چلے اسی مہینے چلے
- رمضان کے آخری دس روزے اتکاف کر کا اپنی اللہ کو راضی کرے
- فرق نہیں پڑتا کسی بھی موسم کا رمضان کے آگے
- ہار جائے گی یہ گرمی روزے داروں کے ایمان کے آگے
- نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھوں سے آنسو یہ سوچ کر
- اگر رمضان مبارک میں بھی نہ بخشے گئے تو پھر کب بخشش ہو گی
- جس نے ایک فرض روزہ چھوڑا پھر قیامت تک اس کی قضا میں روزے
- رکھتا جائے تو اس فرض روزے کے اجر کے برابر نہیں ہو سکتا
- اے رمضان بس اتنی سی التجا ہے ہم سے راضی ہو
- کے جانا اللہ پاک کی بارگاہ میں ہماری سفارش کرنا
- چاند نے آسمان سے یہ پیغام بھیجا ہے
- فرشتوں نے عرش سے پیغام بھیجا ہے
- لوٹ لونیکیاں اللہ نے تمہارے لیے پیارا رمضان بھیجا ہے
- تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت بھی تمھیں آزمائے گی
- روزے دارو تم ہرحال میں صبر رکھنا یہ آزمائش تمھیں جنت میں لے کر جائے گی
- نیکیوں کا طوفان آ گیا ہے پتہ چلا ہے رمضان آ گیا ہے
- اللہ تعالیٰ اتنا رحیم ہے جو لوگ پورا سال نماز نہیں پڑھتے
- رمضان المبارک میں انہیں بھی اپنے گھر بولہ لیتا ہے سبحان االلہ
The Ramadan Shayari in Urdu
This post is about Ramadan poetry in Urdu. Ramadan is a special month for Muslims all over the world, where they focus on spirituality and worship. In this sacred time, Urdu poetry holds a special significance, beautifully capturing the essence and spirit of this important occasion.
Ramadan poetry is a unique form of expression that deeply resonates with Muslims each year. It’s set in the special atmosphere of this month, where ordinary
ماہِ رمضان تیرے بعد یہ حالت ہوگی
پھر نمازوں کی امانت میں خیانت ہوگی
بند ہوجائےگا قرآن ترے جانے سے
تیرے لوٹ آنے سے قرآں کی تلاوت ہوگی
تیری آمد سے بھرے رہتے ہیں مسجد سارے
بعد میں جمعہ کو بس ایک جماعت ہوگی
صرف رمضان کے اعمال نہیں دیکھتا رب
اور بھی گیارہ مہینوں کی وضاحت ہوگی
ماہِ رمضان میں کرتے ہیں گناہوں سے پریز
سال بھر لگتا ہے مالک سے عجازت ہوگی
جس نے ہر موڑ پہ آنکھوں کا کیا ہے روزہ
بس وہی آنکھوں سے مولا کی زیارت ہوگی
دینِ اسلام میں رشتے نہیں دیکھے جاتے
واقعہ نوح کا پٹھ لیجئے عبرت ہوگی
رحمتیں برکتیں برسینگے ہمیشہ سے وہاں
روز قرآن کی جس گھر میں تلاوت ہوگی
گھر میں مہماں کو اک بار بلاکر دیکو
یہ عمل ایسا ہے جو رزق میں برکت ہوگی
چند پیسوں کے بنا پر تو انا تک نہ پہنچ
ورنہ فرعون کے جیسی تیری حالت ہوگی
ایسے اعمال نہ دکھلاوہ زمانہ کو کبھی
جسّے دنیا میں مسلمانوں کی ذلت ہوگی
نیکیاں جتنی بھی کرنا ہے یہاں کرلے نا
ورنہ موت ائی تو اک لمحہ نہ مہلت ہوگی
بس یہی سوچ کے دریا میں بہا دو نیکی
ایسے اعمال کی محشر میں ضرورت ہوگی
جھوٹ ہر دور میں کمزور رہا ہے شایانؔ
یہ حقیقت ہے کے سچائی میں طاقت ہوگی
اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیام
آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام
روح پرور ہے یہ تسبیح و تلاوت کا سماں
کررہے ہیں سب بقدرِ ظرف اس کا اہتمام
مسجدیں فضلِ خدا سے مطلعِ انوار ہیں
پی رہے ہیں اہلِ ایماں بادہء وحدت کا جام
بارگاہِ رب العزت میں سبھی ہیں سجدہ ریز
دید کے قابل ہے یہ قانونِ قدرت کا نظام
طالبِ فضلِ خدا ہیں بچے بوڑھے اور جوان
بھوکے پیاسے ہیں مگر پھر بھی نہیں ہیں تشنہ کام
ماہِ رمضاں میں یہ افطار و سحر کا انتظار
ہے نشاطِ روح کا ساماں برائے خاص و عام
پیش خیمہ عید کا ہے ماہِ رمضاں اس لئے
ہو مبارک سب کو برقی اِس کا حُسنِ اختتام
چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آگی
اے خوش نصیب اس ماہ رمضان کو اپنی گرفت میں کر لے
ہے کس کو خبر کل کی یہ ساعت سعید پھر ملے نہ ملے
فقر کی چادر اوڑھ اور صدق دل سے توبہ کر لے
دل سے پکار اللہ کو اپنے اور اس سے فریاد کر لے
دیدار کو جب دل تڑپے کثرت سے لیل و قیام کر لے
یہی شان ہے مومن کی جب چاہے رب سے کلام کر لے
قلب ہے ایمان سے سرشار، میں روزے سے ہوں
یہ عبادت کچھ نہیں دشوار، میں روزے سے ہوں
مجھ کو گالی مت دے میرے یار! میں روزے سے ہوں
تجھ سے کر سکتا نہیں تکرار، میں روزے سے ہوں
میرا لہجہ نرم ہے اور میری آنکھیں خوش کلام
دیکھ لو، چہرے پہ ہیں آثار، میں روزے سے ہوں
دیکھ لڑکی! آزمائش میں نہ مجھ کو ڈال تو
دور رکھ مجھ سے لب و رخسار، میں روزے سے ہوں
اے حسینو! سامنے آؤ تو آؤ با حجاب
میری آنکھیں کر نہ لیں افطار، میں روزے سے ہوں
نفس امارہ! مجھے لغزش پہ آمادہ نہ کر
تیری ہر دعوت سے ہے انکار، میں روزے سے ہوں
کیوں مجھے تو پوچھتا ہے چائے پانی بار بار
کہ چکا ہوں تجھ سے کتنی بار، میں روزے سے ہوں
دھیان میرا بانٹتا ہے کیوں یہ سوشل میڈیا
بند کر ٹی وی، ہٹا اخبار، میں روزے سے ہوں
پوچھ مت اس پیاس کی شدت میں کیسا لطف ہے
تو نہیں سمجھے گا اے مے خوار! میں روزے سے ہوں
تو مرے اخلاص کو ثابت قدم رکھ اے خدا!
سامنے کھانوں کا ہے انبار، میں روزے سے ہوں
جن گناہوں میں ملوث تھا میں گیارہ ماہ تک
شاد بھائی! ان سے ہوں بیزار، میں روزے سے ہو